تمام بنی نو ع اِنسان کوخُدا سے ڈرنا چاہیے اورخُدا کی تعلیمات کے مطابق راست زندگی گزارنی چاہیے تاکہ وہ خُدا کے وعدہ کے مطابق آسمان کی ابدی بادشاہی میں ہمیشہ خوش رہ سکیں ۔ یہی وجہ ہے کہ پولُس رسول نے کہا کہ وہ اِیمان کے ہدف یعنی رُوحوں کی نجات کے لئے دوڑتا رہا ۔.
ہماری رُوحوں کونجات کی طرف لے جانے کے لئے یعنی ہمارے ایمان کے ہدف کی راہنمائی کے لئے مسیح آن سانگ ہو نگ دوسری بار مجسم ہو کر اِس زمین پر آئے اور نئے عہد فسح کو بحال کِیا، جسے 325 بعد اَز مسیح میں ختم کر دیا گیا تھا۔ اِس تعلیم کی پیروی کرتے ہوئے کہ خُدا کا رُوح القدس ہمارے اندر فسح کے بغیر نہیں رہ سکتا، دُنیا بھر میں خُدا کی کلیسیا کے اراکین فسح کو پاک مانتے ہیں۔.
اور یہ اِس لِئے ہے کہ تُمہارا آزمایا ہُؤا اِیمان جو آگ سے آزمائے ہُوئے فانی سونے سے بھی بُہت ہی بیش قیمت ہے یسُوع مسیح کے ظہُور کے وقت تعرِیف اور جلال اور عِزّت کا باعِث ٹھہرے. اور اپنے اِیمان کا مقصد یعنی رُوحوں کی نجات حاصِل کرتے ہو۔. 1 پطرس 1: 7-9
اور وہ گواہی یہ ہے کہ خُدا نے ہمیں ہمیشہ کی زِندگی بخشی اور یہ زِندگی اُس کے بیٹے میں ہے ۔ 1 یوحنا 11:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی