تقریباً دو ہزار پہلے یہودیت کے مذہبی رہنماؤں نے جنہیں اُس وقت
اختیارات کی قوت حاصل تھی ابتدائی کلیسیا کواور یسوع پر بطور
نجات دہندہ کے ایمان رکھنے پر ستایا تھا۔تاہم انسانی آراء
اور معیار لوگوں کو نجات نہیں دِلا سکتے۔نجات اُنہیں دی
جاتی ہے جو خُدا پر ایمان رکھتے اور سچائی کی پیروی کرتے ہیں۔
اِس زمانے میں کتابِ مُقدس کی نبوتوں کے مطابق
خُدا باپ اور خُدا ماں اِس زمین پر آئے ہیں اور
خُدا کی کلیسیا کو بحال کیا ہے۔اب وہ تمام
لوگوں کو آبِ حیات کا مفت تحفہ دے رہے ہیں۔
”اور روح اور دُلہن کہتی ہیں آ. . . . اور جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مفت لے۔“ مُکاشفہ 17:22
ابتدائی کلیسیا نے شدید اذیتوں پر غالب آکر خُدا کے کلام
پر عمل کیا تھااور آخر کار زندگی کا تاج حاصل کیا تھا۔
اِس زمانے میں بھی جو لوگ انسانی خیالات کی پیروی نہ
کرتے ہوئے سچائی کو دھیان میں رکھتے اور اُس پر
عمل کرتے ہیں وہ نجات پا سکتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی