جس طرح گھڑیوں کی ایجاد ہمیں وقت کے گُزرنے کو دیکھنے کے لئے کی گئی تھی،
اُسی طرح ہم کتابِ مُقدّس کے ذریعے اَن دیکھی روحانی دنیا میں آسمان یا جہنم میں جانے کا فیصلہ دیکھ سکتے ہیں۔
چونکہ یسوع، جو نُور کے طور پر آئےتھے، ملِک صِدق کے طور میں آئے،
اُن کے پیروکاریعنی خدا کے کلیسیا کے اراکین بھی نئے عہد فسح کو مانتے ہیں اور اُن کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔
دو ہزار سال پہلے لوگ دو گروہوں میں بٹے ہوئے تھے-
ایک وہ لوگ جو یسوع پر ایمان لائے جو جسم میں اُن کے نجات دہندہ کے طور پر آئے اور ایک وہ جو نہیں مانے،
اور رُوح القُدس کے زمانے میں وہ لوگ ہیں جو مسیح آن سانگ ہونگ اور خدا ماں کو مانتے ہیں جو روح اور دُلہن کے طور پر آئے ہیں،
اور وہ لوگ جو نہیں مانتے۔
کتابِ مُقدّس کہتی ہے کہ اس عقیدے کی بنیاد پر خدا کا فیصلہ پہلے ہی طے ہو چکا ہے۔
اور سزا کے حُکم کا سبب یہ ہے کہ نُور دُنیا میں آیا ہے
اور آدمِیوں نے تارِیکی کو نُور سے زِیادہ پسند کِیا۔ اِس لِئے کہ اُن کے کام بُرے تھے۔
کیونکہ جو کوئی بدی کرتا ہے وہ نُور سے دُشمنی رکھتا ہے اور نُور کے پاس نہیں آتا۔
اَیسا نہ ہو کہ اُس کے کاموں پر ملامت کی جائے۔
مگر جو سچّائی پر عمل کرتا ہے وہ نُور کے پاس آتا ہے
تاکہ اُس کے کام ظاہِر ہوں کہ وہ خُدا میں کِئے گئے ہیں۔
یُوحنا 3: 19-21
اُس سے سُن کر جو پَیغام ہم تُمہیں دیتے ہیں
وہ یہ ہے کہ خُدا نُور ہے اور اُس میں ذرا بھی تارِیکی نہیں۔
1 یُوحنا 1: 5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی