ابرہام نے ملکِ صِدق کو دہ یکی دی جس نے اُسے روٹی اور مَے سے بر کت دی تھی اور داؤد نے نبوت کی
کہ وہ ابدی کاہن جو ملکِ صِدق کے طور پر چلتا ہے خُدا ہے۔ نیز پو لُس رسول نے بھی یہ بیان کر تے ہو ئے
کہ ”ملکِ صِدق بے باپ بے ماں یا بے نسب نا مہ ہے “مسیح کے بارے میں گواہی دی
کہ وہ رُوح القُدس کے زمانہ میں انسا نوں کی نجات کے لئے دوبارہ آ ئیں گے ۔
پُرانے عہد نا مہ کے ملکِ صِدق نے ابرہام کو روٹی اور مَے سےدُنیاوی بر کت دی تھی۔
اُسی طرح یسُوع نے نئے عہد کی فسح کی روٹی اور مَے سے گُناہوں کی معا فی اور ہمیشہ کی زندگی کی بر کت دی تھی ۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ نے گواہی دی کہ وہ ملکِ صِدق کے طورکے مطابق آنے والے خُدا ہیں
جنہوں نےسولہ سو سالوں تک غائب رہنے والی نئے عہد کی فسح کو بحال کیا ہے۔
”اور جب وہ کِدر لا عمر اور اُس کے سا تھ کے بادشاہوں کو ما ر کر پِھرا . . .
اور ملکِ صِدق سالم کا بادشا ہ روٹی اور مَے لا یا . . .
تب ابرام نے سب کا دسواں حصّہ اُس کو دِیا۔“
پیدایش14: 17-20
اور جیسا یسُوع نے شاگردوں کو حکم دِیا تھا اُنہوں نے ویسا ہی کِیا اور فسح تیا رکِیا ۔
...یسُوع نے روٹی لی اوربرکت دےکر . . .پھر پیالہ لے کر شُکر کِیا . . .یہ میرا وہ عہدکا خُون ہے
جو بہتیروں کے لئے گُناہوں کی معا فی کے واسطے بہایا جاتا ہے۔“
متی 26: 19-28
”اور ربُّ الافوا ج اِس پہاڑ پر سب قوموں کے لئے فر بہ چیزوں سے ایک ضیا فت تیا ر کر یگا . . .
ایک ضیافت تلچھٹ پر سے نتھری ہو ئی مَے سے . . . وہ موت کو ہمیشہ کے لئے نابو د کریگا . . .
اور اُس وقت یوں کہا جا ئیگا لو یہ ہما ر اخُدا ہے ۔ہم اُس کی راہ تکتے تھے اور وہی ہم کو بچا ئے گا ۔
یہ خُدا وند ہے ۔ ہم اُس کے انتظا ر میں تھے ۔ ہم اُس کی نجات سے خُو ش و خُرم ہو نگے ۔“
یسعیاہ6:25-9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی