انسانی آنکھوں سے پوشیدہ ابتدائی ذرات کی ایک دُنیا وجود رکھتی ہے اور چاند کہلانے والی دُنیا ہے جہاں کششِ ثقل کے فرق کی وجہ سے آپ زمین کے مقابلے میں چھ گُنا زیادہ طاقت استعمال کر سکتے ہیں۔
اِسی طرح آسمان کی بادشاہی جس پر مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں سلطنت کرتے ہیں یقیناً وجود رکھتی ہیں۔
جب ہم اِیمان کی دُنیا کو سمجھیں جس میں قادرِ مُطلق خُدا کام کرتے ہیں تو ہم اِیمان کے وسیلہ ہونے والے معجزات کا تجربہ کر سکتے ہیں جیسے کہ بحرِ قُلزم کاتقسیم ہونا، جدعون کی فتوحات اور یریحو کا گِرنا اور دو اندھے آدمیوں کو شفا پانا۔
جب وہ گھر میں پُہنچا تو وہ اندھے اُس کے پاس آئے اور یِسُوعؔ نے اُن سے کہا کیا تُم کو اِعتقاد ہے کہ مَیں یہ کر سکتا ہُوں؟ اُنہوں نے اُس سے کہا ہاں خُداوند۔ تب اُس نے اُن کی آنکھیں چُھو کر کہا تُمہارے اِعتقاد کے مُوافِق تُمہارے لِئے ہو۔ اور اُن کی آنکھیں کُھل گئِیں ۔۔۔ متی 9: 28-30
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی