کتابِ مُقدّس نبُوت کرتی ہے کہ زمینی یروشلیم کو خدا نے ایک عکس کے طور پر قائم کیا تھا
تاکہ ہم پر حقیقت، روحانی یروشلیم، آسمانی ماں کو آشکار کیا جا سکے۔
اِسلئے بہت سے لوگ یروشلیم کی زیارت کے لئے جو اہمیت رکھتے ہیں،
اُس کے پیچھے یہ مفہوم ہے کہ ہمیں یروشلیم یعنی خدا کی ماں کے پاس ضرور آنا چاہیے۔
کئی نبیوں نے پیشین گوئی کی ہے کہ نجات یروشلیم ماں کی طرف لوٹنے سے مِلتی ہے،
اور مسیح آن سانگ ہونگ نے بھی کہا، ”میں ماں کی پیروی کرتا ہوں۔“
اِسلئے اگر آپ نے اِن الفاظ کو پڑھا اور سُنا ہے تو آپ کو اِن تعلیمات کے مطابق
خُدا کی طرف سے برکت حاصل کرنے کے لئے خُدا ماں کے پاس آنا چاہیے۔
مگر عالَمِ بالا کی یروشلِیم آزاد ہے
اور وُہی ہماری ماں ہے۔
گلتیوں26:4
اور رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ اور سُننے والا بھی کہے آ۔
اور جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔
مُکاشفہ 17:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی