ہما رے ایمان کا مَقصَد ہما ری رُوحوں کی نجا ت ہے ۔ یہ ابدی موت اور جَہنَّم کے عذاب سے آزاد ہونا ہے جس کا آسمان پر کئِے گُناہوں کے سبب سے سامنا کرنا اور ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنا ہمارا مُقدر تھا۔
فسح کے وسیلہ خُدا نے آزادانہ قابلِ ترس رُوحوں کو ہمیشہ کی زندگی بخشی جن کا مُقدر مَوت تھی۔
خُدا کی کلیسیا کے پاس ہمیشہ کی زندگی کی موعودہ بر کت ہے جہاں اَراکین کتابِ مُقدّس کی تعلیمات کے مطابق فسح کی روٹی کھاتے اور فسح کی مَے پیتے ہیں جو یسُوع کے گوشت اور خُون کی علامت ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی