اگر ہم جانتے ہیں کہ یسُوع کس دِن جی اُٹھے تھے تو ہم یہ بھی جان سکتے ہیں کہ ہفتے کا کون سا دِن سَبت کا دِن ہے جسے خُدا نے ہمیں یاد کرنے اور پاک ماننے کا حکم دیا ہے۔
مرقس 16:9 میں بیان کِیا گیا ہے کہ یسُوع ہفتے کے پہلے دِن اِتوار کو جی اُٹھے تھے۔
اِس سے ہم سمجھ سکتے ہیں کہ پچھلا دِن یعنی سَبت کا دِن ہفتہ تھا۔
جیسا کہ کِتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے کہ سَبت کا دِن ہفتہ ہے نہ کہ اِتوار، تو خُدا کی کلیسیا کِتابِ مُقدّس کی تعلیم کے مطابق ہفتہ کو خُدا کی عِبادت کرتی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی