آج کل بے شما ر کلیسیا ئیں دعویٰ کر تی ہیں کہ وہ عیدِ پنتِکُست منا تی ہیں اور رُوح القُدس پا ئے ہیں ۔
تاہم ہم رُوح القُدس کی برکات تب حاصل کر سکتے ہیں جب ہم خُدا کے قائم کردہ ضابطے کے مطابق خُدا کے مقرر کردہ دِن پنتِکُست منائیں۔
پنتِکُست کا دِن پہلے پھلوں کے دِن [جی اُٹھنے کا دِن] کے بعد پچاسواں دِن ہے۔
یسُوع کے کلام کے مطابق اُٹھائے جانے کے دِن سے دس دِنوں تک شاگردوں نے مرقس کے بالا خانہ میں دُعا کی اور پنتِکُست منا کر رُوح القُدس حاصل کِیا۔
ورلڈ مشن سوسائیٹی چرچ آف گاڈ وہ واحد کلیسیا ہے جو یسُوع کے الفاظ کے مطابق پنتِکُست کا دِن منا کر کتابِ مُقدّس میں رُوح القُدس کی نبوت کی برکت حاصل کرتی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی