خُدا نے کہا کہ وہ تین ناموں کو دُنیاکے آخر تک استعمال کرے گا—باپ، بیٹے اور رُوح القُدس کا نام؛ باپ کا زمانہ میں، یہ یہوواہ تھا، اور بیٹے کا زمانہ میں، یہ یسوع تھا۔
یسوع نے ہمیں بتایا کہ اپنا نیا نام مستقبل میں ظاہر ہوگا، اور یہ صرف اُن مقدسین کو دیا جائے گا جو بچائے جانے والے ہیں۔
یسوع کا نیا نام رُوح القُدس کے زمانے میں خدا کا نام ہے۔
صرف خدا کی کلیسیا میں ہی ہم یسوع کے نئے نام کو جان سکتے ہیں، یعنی رُوح القُدس کے نام سے، اور نجات کی راہ پر چلنے کے لئِے باپ، بیٹے اور رُوح القُدس کے نام پر بپتسمہ لے سکتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی