آج اتوار کو عبادت کرنے والا کیتھولک کلیسیا بھی تسلیم کرتا ہے کہ کتابِ مُقدّس میں درج سبت ہفتہ ہے نہ کہ اِتوار ۔
پُرانے عہد نامہ کے وقتوں میں خُدا یہوواہ نے ساتویں دِن کو خُدا کا سبت قرار دِیا تھا اور دس احکام میں سے چوتھے احکام کے طور پر اِسے پاک ماننے کا حکم دِیا تھا۔
نئے عہد نامہ کے زمانہ میں یسُوع نے بھی بیان کِیا تھا کہ سبت کو دُنیا کے آخر تک پاک مانا جانا چاہیے۔
اِتوار یعنی پہلے دِن جس کا کتابِ مُقدّس میں ذکر نہیں ہے عبادت کرنا خُدا کے کلام میں کچھ بڑھانے یا نکالنے کا عمل ہے اور یوں یہ آفتوں کو سہنے اور آسمان کی بادشا ہی میں داخل نہ ہونے کا باعث بنتا ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی