اِیمان اندیکھا ہےلیکن یہ بالآخر فرمانبرداری کے عمل سے ظاہر ہوتا ہے۔
خُدا ابتدا سے ہی انجام کی خبر د یتے ہیں اور وقوع میں آنے والی باتیں بتاتے ہیں
اور بنی نوع اِنسان کو ہدایت دِی کہ وہ ایمان اور
فرمانبرداری کے ذریعے آسمانی بادشاہی کی نجات حاصل کریں۔
جب خُدا ہمیں کسی بات کا حکم دیتے ہیں تو وہ اُن کے اپنے فائدے کے لئے نہیں ہوتا بلکہ ہمارے لئے ہوتا ہے
—یوسیاہ بادشاہ ، ابرہام اور نُوح کی طرح ، یہ سب ہمارے مفاد اور نجات کے لیے ہوتا ہے۔
پس اس زمانے میں بھی مسیح آن سانگ ہونگ
اور خُدا ماں جو رُوح اور دُلہن کے طورپر آئے ہیں
اِن کی تعلیما ت کی فرمانبرداری کرنے سے
تمام بنی نو ع اِنسا ن کو بر کت ملتی ہے
اور آخر میں وہ خُداکے آرام میں داخل ہو سکیں گے ۔
اگر تُو خُداوند اپنے خُدا کی بات کو جانفشانی سے مان کر
اُس کے اِن سب حکموں پر جو آج کے دِن مَیں تجھ کو دیتا ہُوں
اِحتیاط سے عمل کرے تو خُداوند تیرا خُدا دُنیا کی
سب قَوموں سے زیادہ تُجھ کو سرفراز کرے گا۔
اور اگر تُو خُداوند اپنے خُدا کی بات سُنے
تو یہ سب برکتیں تجھ پر نازِل ہوں گی
اور تجھ کو مِلیں گی۔
اور تُو اندر آتے وقت مُبارک ہو گا
اور باہر جاتے وقت بھی مُبارک ہو گا۔
اِستثِنا 1:28- 6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی