خُدا نے اُس دِن کو مقرر کِیا تھا جب موسیٰ کفا رے کے دِن کے طور پر دس احکام کی لوحیں لے کر اُترا تھا
اور عیدِ خیام وہ عید تھی جس کے دوران اِسرائیلیوں نے دس احکام کی پتھر کی لوحیں رکھنے کے لئے خیمہ بنایا تھا۔
جیسا کہ پینتیس سو سال پہلے دیکھا گیا تھا خُدا کے مقدِس کی تعمیر کا سب سے اَہم پہلو ایسا دِل ہے جو اُس میں شامل ہونے اور شریک ہونے کے لئے آمادہ ہو۔
ایسے لوگوں نے ہیکل کی تعمیر کے لئے بہت سا سامان پیش کِیا تھا ۔
آج ساری دُنیا جوق در جوق مسیح آن سا نگ ہونگ اور آسمانی ماں یروشلیم کے پاس آ رہی ہے کیو نکہ خُدا کے لو گ یروشلیم ہیکل کو تشکیل دینے والے مختلف مواد کے طور پر علامتی ہیں ۔
ایک نبوت ہے کہ جیسے پُرانے عہد نامہ میں عیدِ خیام کے لئے مختلف ڈالیاں جمع کی گئی تھیں خُدا کے لوگ مختلف اقسام کے درختوں کے طور پر یروشلیم میں جمع ہوں گے۔
اور جِس جِس کا جی چاہا اور جِس جِس کے دِل میں رغبت ہُوئی وہ خَیمۂِ اِجتماع کے کام اور وہاں کی عِبادت اور مُقدّس لِباس کے لِئے خُداوند کا ہدیہ لایا۔
مرد اور عورت سب جو اپنی مرضی سے آ ئے ۔ . . . .
خروج 35: 21-22
اور رسُولوں اور نبِیوں کی نیو پر جِس کے کونے کے سِرے کا پتّھر خُود مسیح یِسُوع ہے تعمِیر کِئے گئے ہو۔
اُسی میں ہر ایک عِمارت مِل مِلا کر خُداوند میں ایک پاک مَقدِس بنتا جاتا ہے۔
22اور تُم بھی اُس میں باہم تعمِیر کِئے جاتے ہو تاکہ رُوح میں خُدا کا مسکن بنو۔
افسیوں20:2- 22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی