چونکہ بنی نوع اِنسان اب درد ، دُکھ اور غم سے بھری دُنیا میں رہ رہے ہیں تو خُدا ہمیں آسمان کی بادشاہی دینا چاہتے ہیں
جہاں مو ت ، درد یا غم نہیں بلکہ ابدی خُو شی ، مُسرت اور شادمانی کی کثرت ہے ۔ یہ خُدا کا منصوبہ ہے۔
خدا نے نیا عہد قائم کیا تاکہ بنی نوع انسان کو آسمان کی ابدی بادشاہی وراثت کے طور پر دی جائے۔
آسمان کی بادشاہی میں برکات کو ذخیرہ کرنے کا راز یہ ہے کہ مسیح آن سانگ ہونگ جو نئے عہد کے درمیانی کے طور پر آئے ہیں
اور خُدا ماں، جو نئے عہد کی حقیقت ہیں، کی پیروی میں عیدوں کو جیسے کہ سبت اور فسح کو مانناہے۔
ربُّ الافواج قَسم کھا کر فرماتا ہے کہ یقِیناً جَیسا مَیں نے چاہا وَیسا ہی ہو جائے گا
اور جَیسا مَیں نے اِرادہ کِیا ہے وَیسا ہی وُقُوع میں آئے گا۔
یسعیاہ 24:14
اور وہ اُن کی آنکھوں کے سب آنسُو پونچھ دے گا۔
اِس کے بعد نہ مَوت رہے گی اور نہ ماتم رہے گا۔
نہ آہ و نالہ نہ درد۔ پہلی چِیزیں جاتی رہیِں۔
مُکاشفہ 4:21
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی