یُوحنا رسُول نے نبُوت کی کہ بنی نُوع اِنسان کو بچانے والا آبِ حیات صِرف رُوح اور دُلہن سے مِل سکتا ہے۔
کتابِ مُقدّس کے الفاظ کا جائزہ لینے سے ہم جان سکتے ہیں کہ رُوح اور دُلہن کون ہیں ۔
خُدا نے نر و ناری کو خُدا کی صورت پر پیدا کِیا اور گلتیو ں کی کِتاب میں لِکھا ہے کہ عالمِ بالا کی یروشلیم ہماری ماں ہے۔
وہ رُوح کے طور پر آنے والے باپ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں ہیں۔
ورلڈ مِشن سوسائٹی چر چ آف گاڈ جہاں خُدا باپ اور خُدا ماں بنی نوع اِنسان کو گُناہوں کی معافی ، ہمیشہ کی زندگی
اور نجا ت حاصل کرنے کے لئے بُلا تے ہیں ۔چرچ میں الفاظ ”باپ“،”ماں“،”بھائی“اور ”بہن“ اِستعمال کرنے کی وجہ یہ ہے
کہ تمام بنی نُوع اِنسان آسمانی خاندان کے اراکین ہیں۔خُدا ہما رے باپ اور ہماری ماں ہیں۔
اور رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ اور سُننے والا بھی کہے آ۔ اور جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔
مُکاشفہ 17:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی