خدا نے ہمیں آسمان کی بادشاہی میں بادشاہوں کے طور پر مقرر کرنے کا وعدہ کِیا ہے۔
بنی نوع اِنسان کو خُدا کی مرضی کے مطابق
بادشاہوں کے طور پر دُرست راہ پر چلنے کے لیے ضروری ہے
کہ وہ اِنسان کے نقطۂِ نظر سے نہیں بلکہ خُدا کے نقطہِ نظر سے
اُن کے کلام کے مطابق اِیمان سے عمل کریں ۔
وہ تمام راستے جو اِنسانی نقطۂِ نظر سے مشکل، سخت
اور مقابلہ خیزلگتے ہیں وہ دراصل محبت اور برکتوں سے
بھرے ہوتے ہیں جب اُنہیں خُدا کے نقطۂِ نظر سے دیکھا جائے
لہٰذا،خُدا کی کلیسیا کے اراکین اِیمان کے راہ پر چلتے ہیں،
اور کتابِ مُقدّس کے اِس نعرے کو اپنا سب سے بڑا رہنما اصول بناتے ہیں کہ
”خُدا کی پیروی کریں جہاں کہیں بھی وہ ہمیں کے جائیں “
خُداوند فرماتا ہے کہ
میرے خیال تمہارے خیال نہیں
اور نہ تمہاری راہیں میری راہیں ہیں۔
کیونکہ جس قدر آسمان زمین سے بُلند ہے
اُسی قدر میری راہیں تمہاری راہوں سے
اور میرے خیال تمہارے خیالوں سے بُلند ہیں۔
یسعیاہ55: 8-9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی