باغِ عدن میں حیات کا درخت تھا جس میں سے کھانے والوں کو ہمیشہ کی زندگی بخشی گئی تھی۔
تاہم آدم اور حوّا کے گُناہ کی وجہ سے خُدا نے حیات کے درخت کی راہ بند کر دی تھی۔
چونکہ صرف خُدا دوبارہ حیات کے درخت کی راہ کھول سکتے ہیں اِسلئے دو ہزار سال پہلے یسُوع اِس زمین پر گنہگاروں کو ہمیشہ کی زندگی دینے آئے تھے۔
وہ نئے عہد کی فسح لایا جس کے ذریعے ہم یسُوع کا گوشت اور خُون کھا اور پی سکتے ہیں یعنی حیات کے درخت کی حقیقت۔
تاہم 325 بعد اَز مسیح میں رومی شہنشاہ قسطنطین نے فسح کو ختم کر دیا تھا۔
ہمیشہ کی زندگی کی راہ کو دوبارہ کھولنے کے لئے خُدا اِس زمین پر دوسری بار جسم میں آ ئے تھے ۔
وہ مسیح آن سا نگ ہو نگ ہیں ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی