دُنیا بھر میں بہت سی کلیسیائیں اِس بات پر اصرار کرتی ہیں کہ سبَت کا دِن منسوخ کر دیا گیا ہے کیونکہ یہ پرانے عہد نامہ کی شرِیعت کا حصّہ ہے۔
پھر بھی خُدا کے لوگوں کے طور پر، ہمیں پہلے سے لے کر دسویں تک تمام دَس احکام پر عمل کرنے کے لیے بلایا گیا ہے، ان میں سے ایک بھی ایسا نہیں ہے جسے ہم نظر انداز کر سکیں۔ کوئی بھی صحیح طور پر یہ نہیں کہہ سکتا کہ "دَس احکام میں سے نو پر تو عمل کرنا ضروری ہے، لیکن چوتھے حکم کو ماننے کی ضرورت نہیں ہے۔"
یہاں تک کہ وہ کلیسیائیں بھی جو سبَت کا دِن نہیں مانتیں، دَس احکام کی اہمیت کا اقرار کرتی ہیں۔
اس لیے یہ دعویٰ کہ "سبَت کا دِن منانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اسے پرانے عہد نامہ کی شرِیعت کے طور پر منسوخ کر دیا گیا تھا" متضاد اور جھوٹا ہے۔ آج بھی ہمیں سبَت کے دِن کو پاک ماننا چاہیے، جیسا کہ چوتھا حکم تقاضا کرتا ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی