جو سب زمانوں میں باپ اور بیٹے اور رُوح القُدس کا آبِ حیات دیتا ہے وہ صرف خُدا ہے ۔
تاہم بعض کہتے ہیں کہ مُقدسین آبِ حیات دے سکتے ہیں۔
یہ بکواس ہے کہ مُقدسین جو صرف خُدا کا آبِ حیات پہنچا تے ہیں وہ کہتے ہیں کہ وہ آبِ حیات دینے والے ہیں ۔
یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے ڈاک پہنچانے والا ڈاکیا کہتا ہے ”مَیں بھیجنے والا ہُوں۔“
جب اصل میں کوئی اُسے دے رہا ہو تو گویا ہم کچھ دے رہے ہیں ایسا کام کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا ۔
اگر ہم کہیں کہ ہم وہ ہیں جو خُدا کی طرف سے کچھ دیتے ہیں تو یہ ہم پر لعنت کا باعث ہوگا۔
خُدا کے لوگوں کے طور پر ہمیں جاننا چاہیے کہ اِس زمانہ میں خُدا ہمیں آبِ حیات دینے کے لئے کس قسم کی صورت میں آ تے ہیں ، کیوں کتابِ مُقدّس خُدا کو رُوح القُدس اور دُلہن کے طور پر بیان کر تی ہے اور وہ کیسے آبِ حیات بخشتے ہیں ۔
خُدا کی کلیسیا رُوح القُدس آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں جو دُلہن ہیں پر اِیمان رکھتی ہے۔
ہمیں اُمید ہے کہ آپ آبِ حیات کے وسیلہ ہمیشہ کی زندگی حاصل کریں گے جو خُدا باپ اور خُدا ماں دیتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی