کتابِ مُقدّس نبوت کرتی ہے کہ رُوح اور دُلہن اِس زمانہ میں آبِ حیات دیں گے (مُکاشفہ22: 17)
رُوح خُدا باپ ہے۔
تو پھر وہ دُلہن کون ہے جو رُوح کے سا تھ ظاہر ہو تی ہے اور ہمیں آبِ حیا ت دیتی ہے ؟
اِدھر آ۔ مَیں تُجھے دُلہن یعنی برّہ کی بِیوی دِکھاؤُں...
شہرِ مُقدّس یروشلِیم کو آسمان پر سے خُدا کے پاس سے اُترتے دِکھایا...
( مُکاشفہ21: 9-10)
مگر عالَمِ بالا کی یروشلِیم آزاد ہے اور وُہی ہماری ماں ہے۔
(گلتیوں4: 26)
دوسرے الفاظ میں چونکہ رُوح کی دُلہن خُدا ماں ہے تو ہم آبِ حیات کی بر کت تب حاصل کر سکتے ہیں جب ہم خُدا باپ اور خُدا ماں کو قبول کریں جو رُوح اور دُلہن ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی