اِس زمین پر رہنے والے لوگ تھکا دینے والی زِندگی گُزارتے ہیں چاہے اُن کے پاس بُہتات ہو یا کمی۔ نئے عہد کی عِید فَسح منانے سے ہم خُدا کے ساتھ ایک بدن اور ایک خاندان بن گئے ہیں۔ چونکہ خُدا ہمارا باپ ہیں ، اِس لیے ہم اُن کے فرزندوں کا وطن آسمان پر ہے۔ خُدا کے فرزندوں کے طور پر ہمیں چاہیے کہ خُدا کے کلام کے مُطابِق دِینداری کی زِندگی گُزاریں اور آسمان کی جلالی بادشاہی میں حاصل ہونے والی خُوشی اورمُسرت کے لیے آسمان میں برکات کو مستعدی سے جمع کریں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی