جب یسُوع اِس زمین پر آئے تو اُنہوں نے کہا، ”میری بادشاہی اِس دُنیا کی نہیں ہے۔“ انبیاء بھی گواہی دیتے ہیں کہ ہما را گھر آسمان ہے، یہ زمین ایسی جگہ ہے جہاں ہم آسمان پر گُناہ کرنے کے بعد عارضی طور پر رہتے ہیں اور اِس زمین پر ہماری زندگی مُسافِروں کی زِندگی ہے ۔ اب آئیں ہم سب خُدا کی بادشاہی کا کھانا جو کہ نیا عہد ہے کھائیں اور آسمان کی بادشاہی کے شہری بنیں جو راست اورمُقدّس کاموں سے شادی کی پوشاک پہن کر آسمانی شادی کی ضیافت میں داخِل ہوتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی