ابرہام کے خاندا ن میں نہ تو الیعزر اور نہ ہی اسمٰعیل کووراثت ملی۔ اضحا ق جو سب سے چھوٹا تھا
اُسے اپنے باپ اور ماں کے ذریعے وراثت ملی جو آزاد تھے ۔ یہ وہ سبق ہے جو خُدا تمام بنی نو ع انسان کو سِکھاتے ہیں۔
آج بھی جب ہم نئے عہد کے ذریعے باپ آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کے فر زند بن جا ئیں
تو ہم خُدا کے وارث کے طور پر آسمان میں شاہی کاہن بن سکتے ہیں ۔
جب یسُوع نے کہا ،” تُو میرے سا تھ شریک نہیں“ پطر س حیرا ن رہ گیا کیو نکہ صرف وہی لو گ نجا ت پا سکتے ہیں
جو خُدا کے سا تھ شریک ہو تے ہیں اور آسمان کی بادشاہی میں داخل ہو سکتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ خُدا کی کلیسیا کے
اراکین نے اپنا سا را دِل خُدا باپ اور خُدا ماں کی مُنادی پوری دُنیا میں کر نے اور اُنہیں یہ بتا نے میں لگا دِیا
کہ خُدا اور بنی نو ع انسان کاتعلق والدین اور بچوں کا تعلق ہے ۔
مگر عالمِ بالا کی یروشلیم آزاد ہے اور وہی ہماری ماں ہے۔
گلتیوں26:4
اور مَیں تمہارا باپ ہُوں گااور تم میرے بیٹے بیٹیاں ہوگے۔ یہ خُداوند قادرِ مُطلق کا قول ہے۔
2 کرنتھیوں18:6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی