کتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے کہ آسمانی فرشتے اِس زمین پرپھینک دئیے گئے تھے
کیونکہ وہ شیطان سے آزمائے گئے تھے اور آسمان میں گُنا ہ کِیا تھا یہ انسانی کی کہانی ہے ۔
مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں اِس زمین پر آئے اور نئے عہد کی فسح
قائم کر کے انسانوں کو گُناہوں کی معافی بخشی تاکہ وہ اپنے رُوحانی گھر
یعنی آسمان کی ابدی بادشاہی میں لوٹ کر جا سکیں ۔
جیسے زمینی خاندان خُون سے منسلک ہے ویسے ہی آسمانی خاندان بھی خُون سے منسلک ہے
آسمانی خاندانی اراکین بننے کے لئے بطور خُدا باپ اور خُدا ماں کے فرزندوں کے انسانوں کو
فسح کی روٹی سے کھانا اور فسح کی مَے سے پینا چاہیے جو خُدا کے گوشت اور خُون میں شراکت ہے ۔
آج کے 175 ممالک میں خُدا کی کلیسیا کے اراکین نے یک دِل ہو کر فسح منا ئی ہے ۔
جو آسمانی چیزوں کی نقل اور عکس کی خِدمت کرتے ہیں۔
عبرانیوں5:8
اور عیدِ فطیر کا دِن آیا جس میں فَسح ذبح کرنا فرض تھا . . .پھر اُس نے روٹی لی
اور شُکر کر کے توڑی اور یہ کہہ کر اُن کو دی کہ یہ میرا بدن ہے
جو تمہارے واسطے دِیا جاتا ہے. . .اور اِسی طرح کھانے کے بعد پیالہ یہ کہہ کر دِیا
کہ یہ پیالہ میرے اُس خُون میں نیا عہد ہے جو تمہارے واسطے بہایا جاتا ہے۔
لوقا 22: 7-20
پس اب تم پردیسی اور مُسافر نہیں رہے بلکہ مُقدّسوں کے ہم وطن اور خُدا کے گھرانے کے ہو گئے ...
افسیوں 19:2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی