پرانے عہد نامہ کے زمانے میں مُوسٰی کی شریعت کے تحت قاتلوں کو سزائے موت دی جانی تھی، لیکن جن سے کسی کا قتل اتفاقاً ہو جاتا تھا وہ پناہ کے شہر بھاگ کر زندہ رہ سکتے تھے۔ تاہم، ان کے لیے اپنے خاندانوں کے پاس، اپنے وطن واپس جانے کا واحد راستہ سردار کاہن کی موت تھی۔
پناہ کے شہر کی شرِیعت ایک ایسا نظام ہے جو روحانی دنیا کو ظاہر کرنے والے سائے کا کام کرتا ہے۔ تمام انسان گنہگار ہیں جنہیں آسمان میں موت کی سزا سنائی گئی اور اس زمین پر، جو روحانی پناہ کے شہر ہے، قید کر دیا گیا۔ لیکن یسوع، جو سردار کاہن ہیں، اپنی موت کے ذریعے قائم کیے گئے نئے عہد کی عِید فَسح کے وسیلے سے ہم اپنے روحانی گھر، آسمان کی بادشاہی میں واپس جا سکتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی