اگر ہم نئے عہد کی فسح سے خُدا کی طرف رجوع لا ئیں تو ہم گُناہوں کی معافی اور ہمیشہ کی زندگی حاصل کرتے ہیں۔تا ہم اگر کو ئی خُدا کے عہد میں قائم نہ رہے تو خُدا اُسے چھوڑ دیں گے اور آخر کا ر وہ ہو لنا ک انجام سے دو چار ہوگاجیسے کہ اُس میں بُر ی رُوحیں داخل ہو نگی جس طرح سا ؤل بادشا ہ اور
یہودا ہ اسکر یو تی کے سا تھ ہُؤاتھا ۔
جب حزقیاہ بادشاہ نےیہ اعلان کرنے کےلئے ہرکارے بھیجے تھے کہ
”فسح منا ؤ اور خُدا کی طرف رجوع لا ؤ “تو شمالی اِسرائیل کے لوگوں نے اُن کا ٹھٹھا اور تضحیک کی ،آخر کا ر وہ لو گ ہلاک ہو گئے تھے۔آج جو لوگ ویسا ہی ردِعمل دکھاتے ہیں آخر میں اُنکا وہی انجام ہوگا جیسے شما لی اِسرا ئیل کے
لو گوں کا ہُؤا تھا ۔اگر چہ دُنیا میں بے شما ر کلیسیا ئیں ہیں پرصرف وہ کلیسیا جو فسح منا تی ہے جو کہ خُد ا کا وعدہ ہے،اُسکے حق میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ خُد اکی طرف رجوع لا تی ہے اوراُس کلیسیا کے طور پر مبارک ٹھہرتی ہے جس
میں خُدا اُن کے سا تھ ہیں ۔
”اور حزقیاہ نے سا رے اِسرائیل اور یہوداہ کو کہلا بھیجا اور افرائیم اور منسّی کے پاس بھی خط لکھ بھیجے کہ وہ خُدا وند کے گھر میں یروشلیم کو خُدا وند اِسرائیل کے خُدا کے لئے عیدِ فسح کر نے کو آ ئیں. . . اَے بنی اِسرائیل ابرہام اور اضحا ق اور اِسرائیل کے خُدا وندخُدا کی طرف پھر رجو ع لا . . .“ 2 تواریخ1:30- 6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی