چُونکہ خُدا فرماتے ہیں کہ جو اُن پر اِیمان رکھتے ہیں وہ رُوحُ القُدس پائیں گے، اِس لئے جو لوگ رُوحُ القُدس حاصل کرنا چاہتے ہیں، اُنہیں باپ کے زمانے میں خُدا یہوواہ، بیٹے کے زمانے میں یسُوع، اور رُوحُ القُدس کے زمانے میں مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں پر، جو رُوح اور دُلہن کے طور پر آئے ہیں، اِیمان رکھنا اور اُن کی تعلیمات پر چلنا چاہیے۔
خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کرنے والے ہی وہ لوگ ہیں جو حقیقی معنوں میں خُدا پر اِیمان رکھتے ہیں۔ جِس طرح نُوح، ابرہام، مُوسیٰ، یشوع اور کالِب نے خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کر کے برکت پائی تھی، اُسی طرح آج بھی اِیمان رکھنے والے جو خُدا کے کلام، یعنی سبَت کا دِن اور عِیدِ فَسح مناتے ہیں، برکت پائیں گے۔
جو خُدا سے ہوتا ہے وہ خُدا کی باتیں سُنتا ہے۔ تُم اِس لِئے نہیں سُنتے کہ خُدا سے نہیں ہو ہے۔ یُوحنّا 8:47
اگر تُو خُداوند اپنے خُدا کے حُکموں کو مانے اور اُس کی راہوں پر چلے تو خُداوند اپنی اُس قَسم کے مُطابِق جو اُس نے تُجھ سے کھائی تُجھ کو اپنی پاک قَوم بنا کر قائِم رکھّے گا۔ اور دُنیا کی سب قَومیں یہ دیکھ کر کہ تُو خُداوند کے نام سے کہلاتا ہے تُجھ سے ڈر جائیں گی۔ اِستِثنا 28:9–10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی