جیسے ابتدائی کلیسیا کے مُقدسین یسُوع مسیح کے جی اُٹھنے کی اُمید رکھتے ہیں
اور اِس دُنیا کی مصیبتوں ،اذیتوں اور ابتر حالا ت سے خوف نہ کھا تے تھے
ویسے ہی خُدا کی کلیسیا بھی کر تی ہے ۔ وہ آنکھوں کو دِکھائی دینے اور لمحہ بھر میں
غائب ہو جانے والی چیزوں کے لئے زندگی نہیں گزارتے تھے بلکہ اِس کے برعکس
وہ جی اُٹھنے کی اُمید کے سا تھ زندگی گزارتے تھے کہ وہ رُوحانی جہان میں رُوحانی بدن کے سا تھ رہیں گے ۔
یسُوع کے جی اُٹھنے کے بعد وہ اچانک غائب ہو گئے جب وہ شاگردوں کے سا تھ بات چیت کر تے تھے
غیر متوقع طور پر بند کمرے میں آکھڑے ہوئے اور اُن کے سامنے اپنا آسمان پر اُٹھا یا جانا دِکھایا۔
یہ ظا ہر کرتا ہے کہ ہم بھی جی اُٹھنے کی صبح یسُوع کی مانند ہوں گے ۔
آسمانی بھی جسم ہیں اور زمینی بھی
مگر آسمانیوں کا جلال اَور ہے زمینیوں کا اَور۔
. . . جب نفسانی جسم ہے تو رُوحانی جسم بھی ہے ۔
1 کُرنتھیوں15: 40-44
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی