جس طرح اِس زمین پر قوانین ہیں ، بنی نُوع اِنسان کی نِجات کے لئے خُدا کے بھی قوانین ہیں۔
جیسا کہ شاہِ یہوداہ رحبعام اور شاہِ اِسرائیل یربعام نے ماضی میں دِکھایا تھا
کہ سلطنتیں اور لوگ جو خُدا کی شریعت پر عمل نہیں کرتے آخر میں آفتیں اور سزا پا ئیں گے ۔
کتابِ مُقدّس کہتی ہے کہ خُدا کی شریعت کو ترک کرنے والے وہ ہیں جو خُدا کو ترک کرتے ہیں۔
دُنیا کی بے شُمار کلیسیاؤں میں سے خُدا اُس کلیسیا کے سا تھ ہیں جو خُدا کی شریعت کو مانتی ہے
اور آفتوں میں حتّٰی کہ شیطان کے خلاف بڑی جنگ میں فتح پانے کےلئے راہنمائی کرتی ہے۔
اور یُوں ہُؤا کہ جب رحُبعام کی سلطنت مُستحکم ہو گئی اور وہ قوی بن گیا
تو اُس نے اور اُس کے ساتھ سارے اِسرائیل نے خُداوند کی شرِیعت کو ترک کِیا۔
اور رحُبعام بادشاہ کے پانچویں برس میں اَیسا ہُؤا کہ مِصرکا بادشاہ سِیسق یرُوشلِیم پر چڑھ آیا
اِس لئے کہ اُنہوں نے خُداوند کی حکم عدُولی کی تھی۔
2توارِیخ 12: 1-2
اور اژدہا کو عَورت پر غُصّہ آیا اور اُس کی باقی اَولاد سے جو خُدا کے حکموں پر عمل کرتی ہے
اور یسُوع کی گواہی دینے پر قائم ہے لڑنے کو گیا۔
مُکاشفہ 17:12
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی