سامن مچھلی سمُندر میں رہتی ہے اور پھر انڈے دینے کے لئے اپنی جائے پیدائش کو لوٹتی ہے۔ اِس عمل میں جس طرح سامن مچھلی بغیر کھائے اپنی جمع شُدہ توانائی استعمال کر تے ہو ئے درد سہ لیتی ہے اُسی طرح ہمیں بھی اِس دُنیا میں سیکھی تمام بُری عادتوں کو ترک کر تے ہو ئے جو ہم نے اِس دُنیا میں سیکھی ہیں ، نئے سرے سے پیدا ہو نے کے درد پر غالب آنا چاہیے اور اپنے ابدی آسمانی گھر کو لوٹنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے جہاں باپ اور ماں رہتے ہیں۔
اِس وقت پر جب تمام قومیں کِتابِ مُقدّس میں نبوت کے مطابق آسمانی ماں کی بانہوں کی طرف اُڑی چلی آرہی ہیں تو خُدا کی کلیسیا کے اراکین ہمیشہ اپنے نیک کاموں سے یروشلیم آسمانی ماں کے جلال کو ظاہر کرتے ہوئے اُنکی تعلیمات کے مطابق ”ماں کے محبت کے کلمات“ پر عمل کر رہے ہیں۔
اور اِس جہان کے ہم شکل نہ بنو بلکہ عقل نئی ہو جانے سے اپنی صُورت بدلتے جاؤ تاکہ خُدا کی نیک اور پسندِیدہ اور کامِل مرضی تجربہ سے معلُوم کرتے رہو۔ رُومِیوں 12:2
اُٹھ مُنوّر ہو کیونکہ تیرا نُور آ گیا اور خُداوند کا جلال تُجھ پر ظاہِر ہُؤا۔ کیونکہ دیکھ تارِیکی زمِین پر چھا جائے گی اور تِیرگی اُمّتوں پر لیکن خُداوند تُجھ پر طالِع ہو گا اور اُس کا جلال تُجھ پر نُمایاں ہو گا۔ اور قَومیں تیری رَوشنی کی طرف آئیں گی اور سلاطِین تیرے طلُوع کی تجلّی میں چلیں گے۔ یسعیاہ 60:1–3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی