دُنیا میں بہت سی آوازیں ہیں،
لیکن واحد آواز جو سوئی ہوئی رُوحوں کو جگا سکتی ہے
وہ باپ آن سانگ ہونگ اور خُدا کی ماں کی آواز ہے،
جو اس تاریک دُنیا کو بچانے کے لئے آئے تھے۔
جب ہم نئے عہد کی عیدیں ،
جیسے کہ سبت اور فسح کے وسیلہ
بخشی گئی نجات کی خبر کا اِعلان کرتے ہیں،
تو سوئی ہوئی روحیں جاگ جائیں گی اور نجات حاصل کریں گی۔
جس طرح نِینوہ کے ایک لاکھ 20 ہزار لو گ
یُوناہ کی بلند آوازسے بیدار ہوئے تھے اور رُوح القُدس پانے
والے پطرس کی آواز سے ایک ہی دِن میں تین ہزار لوگوں نے توبہ کی تھی
توآج جب ہم خُدا کے اِس کلام پر عمل کر تے ہیں کہ ” میری طرف سے دُنیا کو جگاؤ“
تو سوئی ہو ئی رُوحیں جاگ اُٹھیں گی اور صحیح اور غلط اور آسمان اور جہنم میں امتیاز کریں گی۔
اور سات دِن کے بعد خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا
کہ اَے آدمزاد مَیں نے تجھے بنی اِسرائیل کا نِگہبان مُقرّر کِیا۔
پس تُو میرے مُنہ کا کلام سُن اور میری طرف سے اُن کو آگاہ کر دے۔
حزقی ایل 3: 16-17
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی