ابتدائی کلیسیا جو یسُوع پر خُدا کے طور پر ایمان رکھتی تھی اور نئے عہد کو مانتی اور اُس کی مُنادی کرتی تھی یہودی نقطۂ نظر سے بدعتی تھی لیکن خُدا کے نقطۂ نظر سے یہ سچی کلیسیا تھی۔
صرف کتابِ مُقدّس ہی بدعت کے تعین کا معیار ہے۔ کو ئی کلیسیا جو کتابِ مُقدّس میں نہیں ملتے اِنسانی عقائد پر قائم رہتی ہے وہ سراسر بدعت ہے اور آخر کار تباہ ہو جائے گی۔
آج واحد کلیسیا جو یسُوع کے 2,000سال پہلے قائم کئے گئے نئے عہد کی سچائی پر عمل کرتی ہے بشمول سبت اور فسح خُدا کی کلیسیا ہے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی