تاہم جیسے یسعیاہ 5:40 کی نبوت کہ سب لوگ خُدا کی پہلی آمد پر اُس کے جلال کو دیکھیں گے اِس کا مطلب یہ نہیں کہ زمین پر ہر کوئی اُس کی گواہی دے گا، مُکاشفہ 7:1 کا مطلب یہ نہیں کہ زمین پر ہر کوئی اُس کی گواہی دے گا ۔
اِس کا مطلب ہے کہ وہ جسم میں آئیں گے تا کہ کو ئی اُسے دیکھ سکے ۔
اُن کا اصرار اُنہیں کتابِ مُقدّس میں تحریف کر نے پر مجبور کر رہا ہے اور من مانی طور پر کتابِ مُقدّس کی تشریح اُنہیں اُن لوگوں کی طرح تباہی کی طرف لے جائے گی جنہوں نے مسیح کو رد کر دیا تھا جب وہ اپنی پہلی آمد پر نجات دہندہ کے طور پر آئے تھے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی