تو پھر کیوں خُدا نے سب چیزیں اُن کی ماؤں سے زندگی پانے کے لئے پیدا کی تھیں؟
خُدا جنہوں نے اپنی مرضی سے سب چیزیں پیدا کیں اِس زمین پر پیدایش کے اصول اور خُدا ماں کے اعلیٰ کردار کے ذریعے ہم پر ہمیشہ کی زندگی پانے کا طریقہ ظاہر کِیا۔
تمام جاندار صرف اُس عمر کے دورانیے تک زندہ رہ سکتے ہیں جو اُنہیں اپنی ماؤں سے ملی ہے۔
لہذا، ہم اپنی روحانی ماں کے ذریعے ابدی زندگی حاصل کر سکتے ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ صرف خدا ماں، جس کے پاس ابدی زندگی ہے، ہمیں ہمیشہ کی زندگی دے سکتی ہے۔
اِس زمانہ میں ہمیں ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنے کے لئے خُدا ماں کے فرزند بننا چاہیے۔
خُدا کی کلیسیا میں آئیں جو خُدا ماں پر اِیمان رکھتی ہے!
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی