خُدا ابتدا سے انجام کی خبر دیتے ہیں اور نوعِ بشر کی نجات کو راہنما ئی کر تے ہیں۔
جیسے یشوع اور کالب مُستقبل کو دیکھنے والےخُدا کی فرمانبرداری کرکےبچے تھے
آج بھی اُن کے کلام پر ایمان رکھنے سے خُدا اُنہیں بچا تے ہیں
جو اُن کے کلام کی فرمانبرداری کر تے ہیں نہ کہ اپنے خیالوں کی۔
یسُوع نے نجات کا کام انجام دیا اور پیشین گوئی کی کہ پطرس تین بار اُنکااِنکار کرے گا
اور یہوداہ اسکریوتی اُنہیں پکڑوائے گا۔ اِسی طرح مسیح آن سانگ ہونگ
نے پیشگی اعلان کیا کہ وہ اپنا کام مکمل کرنے کے بعد آسمان پر چلے جائیں گے
اور ہمیں سکھایا کہ ہمیں اپنی نجات کے لیے خُدا ماں کی پیروی کرنی چاہیے۔
”جو ابتداہی سےانجام کی خبر دیتا ہوں اورایّامِ قدیم سےوہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں
آئیں بتاتاہُوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی اور مَیں اپنی مرضی بالکل پوری کروں گا۔“
یسعیاہس10:46
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی