آسمانی خاندان زمینی خاندان کی حقیقت ہے(عبرانیوں 5:8)۔
خُدا کے فرزند ہوتے ہوئے ہم جہاں کہیں بھی ہیں ہمیں اپنے
روحانی والدین یعنی خُدا باپ اور خُدا ماں پر دلیری سے فخر کرنا ہے۔
(اُس بیٹے کی کہانی جس نے اپنی ماں کی قربانی سے منہ موڑ لیا تھا
اور اُس بیٹے کی کہانی جس نے اپنی ماں پر فخر کیا تھا۔)
”کسی کو رتھوں کا اور کسی کو گھوڑوں کا بھروسا ہے پر ہم تو خُداوند اپنے خُدا کا نام لیں گے۔“ زبور 7:20
خُدا باپ اور خُدا ماں اِس دُنیا سے خاطر خواہ عزت و تعظیم پانے
کے لائق ہیں کیونکہ اِس زمین پر ہمارے ساتھ رہ کر تکلیف دہ
زندگی گزارتے ہوئے اُنہوں نے ہمارے گناہ اُٹھا لئے تھے۔
ایمان کی زندگی میں ایمان اور فرمانبرداری جیسے اعمال روحانی والدین
کےلئے فرزندانہ محبت کے ساتھ انجام پاتے ہیں۔نوح،ابرہام،دانی ایل
اور اُسکے تین دوستوں جیسے ایمان کے آباؤاجدادنے خُدا کےکلام
پر بھروسہ اور عمل کرکےخُدا کے فرزندانہ فرائض انجام دئیے تھے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی