پانی کو دیکھتے ہو ئے خُدا نے مچھلیاں پیدا کیں اور اُنہیں صرف پا نی کے نیچے سانس لینے کی اجازت دی ۔
چونکہ خُدا نے درختوں کو زمین میں جڑ یں بنانے کے لئے پیدا کِیا تھا
تو خُدا نے اُنہیں صرف اُس وقت بھرنے دیا جب وہ زمین میں جڑیں لگا ئیں ۔
خُدا باپ اور خُدا ماں نے ایک دُوسرے کی طرف دیکھتے ہُوئے بنی نُوع اِنسان کو پیدا کِیا
اور اُنہیں خُدا میں خُو شی اور ہمیشہ کی زندگی بر کت حاصل کرنے کی اجازت دی ۔
جب سمسون اور ساؤل نے خُدا سے منہ موڑ لیا تھا تو اُنہیں دردناک اور تکلیف دہ انجام کا سامنا کرنا پڑا تھا
لیکن جب اُنہوں نے خُدا کی فرمانبرداری کی زندگی گزاری تھی تو وہ ہر کام میں کامیاب ہو ئے تھے ۔
اِس زمانہ میں بھی خُدا کی کلیسیا کے اَراکین ہر بات میں فاتحانہ زِندگی گزار سکتے ہیں
کیو نکہ وہ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں میں رہتے ہیں جو رُوح اور دُلہن کے طور پر آ ئے ہیں ۔
پھر خُدا نے کہاہم اِنسان کو اپنی صورت پر اپنی شبیہ کا بنا ئیں . . .
اور خُدا نے اِنسان کو اپنی صُورت پر پَیدا کِیا۔
خُدا کی صُورت پر اُس کو پَیدا کِیا۔ نر و ناری اُن کو پَیدا کِیا۔
پیدایش 1: 26-27
مَیں انگُور کا درخت ہُوں تُم ڈالِیاں ہو۔ جو مُجھ میں قائِم رہتا ہے
اور مَیں اُس میں وُہی بُہت پھل لاتا ہے کیونکہ مُجھ سے جُدا ہو کر تُم کُچھ نہیں کر سکتے۔
یُوحنا 5:15
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی