جس طرح ہر ایک کا باپ اور ماں ہو تے ہیں جو اُنہیں جسمانی طور پر زِندگی دیتے ہیں
اُسی طرح ایک رُوحانی باپ اور ایک رُوحانی ماں بھی ہیں
جو ہمیں فرشتوں کے جہان میں ہمیشہ کی زندگی بخشتے ہیں۔
اِس پر اِیمان رکھتے ہوئے ہمیں نئے عہد کی فسح کو ماننا چاہیے
جو کہ خُدا کے فرزند بننے کا واحد طریقہ ہے۔
خُدا کے فرزند جو آسمان کی بادشا ہی میں ابد تک با دشاہی کرینگے اُنہیں خُدا کا نام جاننا چاہیے۔
جس طرح مُقدسین نے بیٹے کے زمانہ میں یسُوع نام سے نجات پائی تھی
اُسی طرح خُدا کی کلیسیا کے اَراکین رُوح القُدس کے زمانہ میں
مسیح آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں کو قبول کر تے ہیں اور پوری دُنیا میں
خُدا کے نام کی مُنا دی کرتے ہیں اور نجات کی خبر پہنچا تے ہیں ۔
اور اگر تمہیں وہ تنبیہ نہ کی گئی جس میں سب شرِیک ہیں
تو تم حرام زادے ٹھہرے نہ کہ بیٹے۔
علاوہ اِس کے جب ہمارے جسمانی باپ ہمیں تنبیہ
کرتے تھے اور ہم اُن کی تعظِیم کرتے رہے
تو کیا رُوحوں کے باپ کی اِس سے زِیادہ
تابِع داری نہ کریں جس سے ہم زِندہ رہیں؟
عبرانیوں 12 : 8 -9
کِسی کو رتھوں کا اور کِسی کو گھوڑوں کا بھروسا ہے
پر ہم تو خُداوند اپنے خُدا ہی کا نام لیں گے۔
زبور 7:20
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی