یہ سچی کہانی پر مبنی ایک مختصر فلم ہے۔
ہر سال فوجی ڈیوٹی پر ایک بیٹا انعامی تعطیل پا کر اپنی ماں کے آبائی گھر جاتا تھا۔
آبائی شہر کو جانے والی سڑک کچی، ناہموار اور پتھروں سے بھری تھی
جس کی وجہ سے گاڑی کے ٹائر کئی بار پنکچر ہو گئے تھے۔
بیٹے کے محفوظ سفر کی راہ ہموار کرنے کے لئے
ماں نے اَن تھک محنت سے پتھروں کو توڑا چاہے بارش ہو یا برف باری۔
ماں کی قربانی اور محبت سے مکمل ہونے والی راہ پر
اُس کے بیٹے نے شکر کے آنسو بہائے تھے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی