جیسے خُدا نے بیا بان کے  چالیس سالوں کے دوران نا تمام غیر مو زوں حالا ت میں  اِسرائیلیوں کے  دِلوں کو پرکھااور صاف  کِیا تھا 
ویسے ہی اکثر ہما را واسطہ خُدا کے ایسے  کلما ت سے پڑتا ہے  جن کی  فر مانبرداری اِس خیال سے  ہما رے لئے کرنا مشکل ہو تی ہے 
کہ کیا مَیں واقعی اِن کلما ت پر عمل  کر سکتا ہُوں؟ تا ہم خُدا  ہم سے فرمانبرداری کر واکر ہمیں سو نے کی مانند صا ف کرتے ہیں 
تا کہ ہم خُدا کے  فرزندوں کے طور پر  اَز سرے نو پیداہوں اور آسمانی برکا ت حاصل  کریں۔
1913 میں   امریکہ میں شائع ہو نے  والا ناول  پولیّانہ میں   پولیّانہ اپنے اِرد گِرد لوگوں کو اپنے  کھیل 
”دی گلیڈ   گیم“سے خُو ش رکھتی تھی۔  اِسی  طرح ہم خُدا کے فرزندوں کو بھی  جلالی آسمان کی  بادشا ہی کی  برکات 
کا خیا ل کر تے ہو ئے  جو خُدا باپ اور خُدا ماں  ہم پر نازل کر ینگے  ، ہمیشہ  خُو ش و خُرم رہنا  اور شکر گزار ی کر تے  رہنا چا ہیے ۔
”ہر وقت خُو ش رہو ۔ہر ایک بات میں شکر گذاری کر و .. .“
1 تھسلنیکیوں5: 16-18
”چاندی کے لئے کُٹھالی ہے اور سونے کے لئے بھٹی پر دِلوں کو خُدا وند پرکھتا ہے ۔“
امثال3:17
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا 
فون 031-738-5999  فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی