مسیحیوں کے طور پراپنی زندگی گذارتے ہوئے ہمیں زمین کے نمک و نو ر بننا چا ہیے۔ اِسکے لئے خُدا نے ہمیں تعلیم دی ہےکہ
”رُوحانی جو ش سے خُدا کی خد مت کر تے رہو ۔ اُمید میں خُو ش ،مصیبت میں صابر اور دُعا میں مشغول رہو ۔ مسافر پروری کرو ۔
مُقدسوں کی احتیاجیں رفع کرو ۔ ایک دوسرے کو پیا ر کرو اور عزت کےرُو سے ایک دوسرے کو بہتر سمجھو ۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے کہا تھا جب ہم گُناہوں کی معا فی اور خُدا کا بخشا ہُؤ ا نجات کا فضل سمجھ جائیں
اور اِسے دوسروں میں بانٹیں تو یہ کتابِ مُقدّس کی شریعت کی تعمیل ہے۔ سچے مسیحیوں کو اِسی سمجھ کے ساتھ خُدا کی محبت پر عمل کر نا چا ہیے ۔
”پس اَے بھائیو مَیں خُدا کی رحمتیں یاد دِلا کر تم سے اِلتماس کرتا ہُوں . . . اِس جہان کے ہم شکل نہ بنو
بلکہ عقل نئی ہو جانے سے اپنی صورت بدلتے جاؤتاکہ خُدا کی نیک اور پسندیدہ اور کامل مرضی تجربہ سے معلوم کرتے رہو۔“
رومیوں1:12- 2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی