ایک بار جب ہر کوئی پیدا ہو تا ہے تو اُنہیں موت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اور پھر اُس دِن کے بعد زندگی بخشی جاتی ہے ۔
وہ جو جہنم کا دُکھ اُٹھا ئیں اور وہ جو آسمان پرجلال پائیں گے
خُدا اُن کا فیصلہ اِس بنیاد پر کریں گے کہ اُنہوں نے
اِس زمین پرخُدا کی مرضی کے مطابق زِندگی گزاری ہیں یا نہیں ۔
پیدایش سے مُکاشفہ تک کتابِ مُقدّس خُدا ماں کی گواہی دیتی ہے
اور اصل عبرانی کتابِ مُقدّس میں بھی یہ لِکھا ہے کہ ”خُدائے [ایلوہیم]۔“
اِس لئے کتابِ مُقدّس کی تمام تعلیمات اور خُدا کی مرضی کی
پیروی کرتے ہوئے خُدا کی کلیسیا کے اَراکین ایلوہیم خُدا پر اِیمان رکھتے ہیں۔
جس طرح آدمیوں کے لئے ایک بار مرنا اور اُس کے بعد عدا لت کا ہو نا مقرر ہے . . .
عبرانیوں9: 27
جو مجھ سے اَے خُداوند اَے خُداوند! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشاہی میں داخل نہ ہو گا
مگر وہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے۔
متی 7: 21
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی