ہیکل اور پردہ جسے موسیٰ نے آسمانی ہیکل کی نقل کے طور پر بنایا تھا یسُوع مسیح کو ظاہر کرتے ہیں اور پاک ترین مقام آسمانی یروشلیم ماں کو ظاہر کرتا ہے۔
ہیکل کے وسیلہ خُدا نے ہمیں خُدا باپ اور خُدا ماں کو سمجھنے کی اجازت دی ہے۔
نبیوں نے گواہی دی کہ بنی آدم ہیکل سے بہنے والے آبِ حیا ت سے زندگی پا سکتے ہیں ۔تقریباً 2,000سال پہلے یسُوع نے جو ہیکل ہیں عیدِ خیام کے آخری دِن پر پُکارا
کہ آبِ حیا ت لیں اور کتابِ مُقدّس میں یہ نبوت کی گئی ہے کہ رُوح القُدس کے زمانہ میں رُوح اور دُلہن جو کہ پاک مقام اور پاکترین مقام کی حقیقت ہیں
اِس زمین پر آئیں گے اور بنی نوع اِنسان کو آبِ حیات کے وسیلہ نجات بخشیں گی۔
یہُودِیوں نے کہا چھیالِیس برس میں یہ مَقدِس بنا ہے اور کیا تُو اُسے تِین دِن میں کھڑا کر دے گا؟ مگر اُس نے اپنے بدن کے مَقدِس کی بابت کہا تھا۔
یوحنا2: 20-21
رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ اور سُننے والا بھی کہے آ۔اور جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔
مُکاشفہ 17:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی