خُدا کی کلیسیاء بپتسمہ دیتی ہےناکہ پانی چھِڑکتی ہے خُدا نے ہمیں سِکھایا کہ بپتسمہ ہمارے موت کے لائق گناہوں کودفن کرنے کا طریقہ ہے۔
نئے عہد کی فسح ہمارے گناہوں کو دُور کرتی ہے بپتسمہ کے ذریعے پاک کئے گئے ہم لوگوں کو خُدا نےاَبدی زندگی کا عہد یعنی نئے عہد کی فسح بخشی ہے۔
دوہزار سال پہلےیسوع مسیح نےنئے عہد کی فسح قائم کی تھی اور رُوح القدس کے زمانے میں مسیح آن سانگ ہونگ نےاِسے بحال کیا ہے۔
یہ صرف ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ہی ہے جہاں آسمانی ماں اپنے اُن بچوں کے ساتھ ہیں جوگناہوں کی معافی کا بپتسمہ دیتے ہیں اورخُدا کی مرضی کے مطابق ہمیشہ کی زندگی پانے کےلئےنئے عہد کی فسح مانتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی