دُنیا کے تمام لوگوں کو موت کا باعث بننے والے سنگین گُناہ کی وجہ سے آسمان سے نکال دیا گیا۔ اِس لیے ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہم گُنہگار ہیں، غرور سے بچیں، اِس بُرے جہان کے ہمشکل نہ بنیں اور تَوبہ کی زندگی گُزاریں تاکہ جسمانی موت کے بعد آنے والی عدالت میں نِجات پا سکیں۔
جِنہوں نے سچی تَوبہ کی ہے وہ دوسروں کو بھی تَوبہ کی طرف لانے کے لیے اپنا دِل وقف کر دیتے ہیں۔ جِس طرح سُلیمان کی عدالت میں حقیقی ماں اور جھوٹی ماں اپنے اَعمال سے پہچانی گئیں، ویسے ہی وہ لوگ جو نِجات دِلانے والی تَوبہ تک پہنچتے ہیں، اپنے اَعمال سے اپنے دِل کی بات ظاہِر کرتے ہیں۔
مَیں راست بازوں کو نہیں بلکہ گُنہگاروں کو تَوبہ کے لِئے بُلانے آیا ہُوں۔ لُوقا 5:32
مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ نہیں بلکہ اگر تُم تَوبہ نہ کرو گے تو سب اِسی طرح ہلاک ہو گے۔ لُوقا 13:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی