جب ہم اِیمان نہیں رکھتے تو ہما رے اِرد گِرد کے حالات غلط سمت میں جا تے رہتے ہیں
لیکن جب ہم اِیمان رکھتے ہیں تو سب کچھ ٹھیک ہو جا تا ہے ۔
کتابِ مُقدّس کے ذریعے ہمیں اِس اصول کو سمجھنا چاہیے
اور اپنے اِیمان کی زندگی میں اپنی تمام فکروں، خوف ، پریشانیوں اور اُلجھنوں کو دُور کر نا چاہیے ۔
کتابِ مُقدّس جدعون کا کام کو ، یشوع کا کام ، بحرِ قُلزم کو دو حصّے کر نے کا کام
اورجَو کی پانچ روٹیوں اور دو مچھلیوں کے کام کو درج کر تی ہے ۔
جسمانی آنکھوں کو یہ سب کچھ نا ممکن لگتا تھا لیکن خُدا نے یہ سب کچھ ممکن کِیا۔
اِسی طرح اگر ہم مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کے کلام اور یسُوع کی تعلیمات پر اِیمان رکھیں
کہ نئے عہد کی خُو شخبری کی مُنادی تمام دُنیا میں ہوگی تو سب کچھ اُن کے کلام کے مطا بق پورا ہو جا ئے گا۔
مگر جو کوئی کسی چیز میں شُبہ رکھتا ہے اگر اُس کو کھائے تو مُجرم ٹھہرتا ہے
اِس واسطے کہ وہ اِعتقاد سے نہیں کھاتا اور جو کچھ اِعتقاد سے نہیں وہ گُناہ ہے۔
رومیوں 23:14
یِسُوع نے اُس سے کہا کیااگر تُو کر سکتا ہے!
جو اِعتقاد رکھتا ہے اُس کے لئے سب کچھ ہو سکتا ہے۔
مرقس 23:9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی