سلیمان بادشاہ نے کہا کہ خدا سے ڈرنا تمام بنی نوع اِنسان کا فرض ہے،
اور یسُوع نے کہا کہ سب سے بڑا حُکم یہ ہے کہ ہم اپنے سارے دل اور عقل سے خدا سے محبت رکھیں۔
اُنہوں نے نئے عہد کا قانون قائم کرتے ہوئے کہا کہ محبت شریعت کی تعمیل ہے۔
خدا کو صلیب پر چڑھایا گیا تھا کیونکہ وہ بنی آدم سے بُہت محبت کرتے تھے۔
وہ تمام جانور جو پرانے عہد نامہ کی شریعت کے مطابق قربان کئے گئے تھے، خدا کی علامت ہیں، بالآخر اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ کس طرح مسیح آن سانگ ہونگ اور ہماری آسمانی ماں، جو رُوح القُدس کے زمانہ میں آئے ہیں، بنی آدم کی نجات کے لئے سبت کا دن اور فسح سمیت نئے عہد کو قائم کریں گے۔
اب سب کُچھ سُنایا گیا۔ حاصِلِ کلام یہ ہے۔
خُدا سے ڈر اور اُس کے حُکموں کو مان کہ اِنسان کا فرضِ کُلّی یِہی ہے۔
واعظ 13:12
اَے فرزندو! خُداوند میں اپنے ماں باپ کے فرمانبردار رہو کیونکہ یہ واجِب ہے۔
اپنے باپ کی اور ماں کی عِزّت کر (یہ پہلا حُکم ہے جِس کے ساتھ وعدہ بھی ہے)۔
تاکہ تیرا بھلا ہو اور تیری عُمر زمِین پر دراز ہو۔
اِفسیوں 6: 1-3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی