آج زیا دہ تر لو گ معا شی مشکلا ت اور قُدرتی آفات کے با عث
ہجرت کر نے کی کو شش کر رہے ہیں مگر کتابِ مُقدّس کہتی ہے کہ ہر روز
خُو شی ، شاد مانی اور محبت سے بھر پو ر آسمان کی بادشا ہی میں جہاں مو ت ، درد
اور دُکھ نہیں ہے ایسی بہتر ین جگہ ہے جہاں بنی آدم ہجرت کر کے جا سکتے ہیں ۔
وہ جو خُدا کے لوگ بننے کے تقاضے شکر گزار ی سے پو رے کر تے ہو ئے آسمان کی با دشا ہی کی تیا ر ی کر تے ہیں
اور جو خُدا باپ اور خُدا ماں کو جا نتے ہیں اور نئے عہد پر عمل بھی کر تے ہیں وا قعی دانا ہیں ۔
”دِیکھ وہ دن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے جب مَیں اسرائیل کے گھرانے اور یہوداہ کے گھرانے کے ساتھ نیا عہد باندھوں گا . . . بلکہ یہ وہ عہد ہے جو مَیں اُن دِنوں کے بعد اسرائیل کے گھرانے سے باندھوں گا ۔خُداوند فرماتاہے مَیں اپنی شریعت اُنکے باطن میں رکھوں گا اور اُن کے دِل پر اُسے لِکھوں گا اورمَیں اُن کا خُدا ہُوں گااور وہ میرے لوگ ہوں گے ۔“ یرمیاہ31:31- 33
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی