خُدا کی کلیسیا جو خُدا کی خدمت انجام دیتی ہے کے پاس خُدا کی خد مت انجام دینے کے قوانین ہیں۔
خُدا نے کہا کہ نئے عہد کا ہر قانون جیسے کہ سبت کا دِن اور فسح خُدا کی بادشا ہی میں داخل ہو نے کے لئے ایک اہم نشان ہے ۔
خُدا کے سچے مَقدِس میں خُدا کے قوانین کو مانا جا نا چا ہیے ۔
یسُوع نے کہا کہ وہ اور مقدسین ”خُدا کا مَقدِس“ ہیں ۔ اِس سے اُنہوں نے ہمیں دِکھایا
کہ خُد اکے مَقدِس میں خُدا کے قوانین مانے جا نے چا ہیے۔
کیا تم نہیں جانتے کہ تم خُدا کا مَقدِس ہو اَور خُدا کا رُوح تم میں بسا ہُؤا ہے؟
اگر کوئی خُدا کے مَقدِس کو برباد کرے گا تو خُدا اُس کو برباد کرے گا کیونکہ خُدا کا مَقدِس پاک ہے اور وہ تم ہو۔
1 کرنتھیوں3: 16-17
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی