دس روزہ عید جو نرسنگوں کی عید سے شروع ہو کر کفارہ کے دِن تک ہوتی ہے
تو بہ کے لئے اہم ترین عرصہ ہےجو خُدا نے ہمیں بخشا ہے۔
شاہِ بابل اور شاہِ صُور کے ذریعے کتابِ مُقدّس ہم پر ہما ری گذ شتہ زندگی کو ظاہر کر تی ہے ۔
مسیح آن سانگ ہو نگ اور آسمانی ماں زمین پر نئے عہد کی سچا ئی یعنی نجات کی راہ کے ساتھ
آ ئے تھے تا کہ تمامبنی نوع اِنسان مکمل طور پر تو بہ کر سکیں ۔
خُدا کی کلیسیا کے اراکین توبہ کی زندکی گزارتے ہوئے خُدا کے کلام کو ماننے
اور دوبارہ گناہوں میں نہ پڑنے کی کوششیں کر رہے ہیں ۔
”اور کہا کہ وقت پورا ہو گیا ہے اور خُدا کی بادشاہی نزدیک آ گئی ہے ۔ تو بہ کرو اور خُوشخبری پر ایمان لاؤ ۔“ مرقس 15:1
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی